وہ پانی کی لہروں پہ کیا لکھ رہا تھا
وہ پانی کی لہروں پہ کیا لکھ رہا تھا
خدا جانے حرفِ دعا لکھ رہا تھا
لکھا جس نے ناول وفا کا ادھورا
وہی پیار کی انتہا لکھ رہا تھا
بھلا کرتے کرتے گزاری جوانی
مگر پھر بھی خود کو برا لکھ رہا تھا
محبت میں نفرت ملی تھی اسے بھی
جو ہر شخص کو بے وفا لکھ رہا تھا
زرا اس کی آنکھوں سے آنسو نہ نکلے
جس وقت وہ لفظِِ سزا لکھ رہا تھا
نمازِ محبت میں محسن وہ اپنے
ہوئے تھے جو سجدے قضا لکھ رہا تھا!
وڈیو دیکھنےکےلیے وڈیوپہ کلک کیجیے
Sad Love Shayari |
وہ پانی کی لہروں پہ کیا لکھ رہا تھا
خدا جانے حرفِ دعا لکھ رہا تھا
لکھا جس نے ناول وفا کا ادھورا
وہی پیار کی انتہا لکھ رہا تھا
بھلا کرتے کرتے گزاری جوانی
مگر پھر بھی خود کو برا لکھ رہا تھا
محبت میں نفرت ملی تھی اسے بھی
جو ہر شخص کو بے وفا لکھ رہا تھا
زرا اس کی آنکھوں سے آنسو نہ نکلے
جس وقت وہ لفظِِ سزا لکھ رہا تھا
نمازِ محبت میں محسن وہ اپنے
ہوئے تھے جو سجدے قضا لکھ رہا تھا!
وڈیو دیکھنےکےلیے وڈیوپہ کلک کیجیے
وہ پانی کی لہروں پہ کیا لکھ رہا تھا |