Tuesday, 19 March 2019

Urdu Poetry in Urdu Font | Dil Aaj Phir Beqrar Hai

 دل آج پھر بے قرار ہے


دل آج پھر بے قرار ہے

دل آج پھر بے قرار ہے
اور آنکھ بھی اشکبار ہے
ہر آہٹ پہ چونک اٹھتا ہوں
ابھی تک ان کا انتظار ہے
کبھی ہوتے تھے ہم بھی عزیز ان کے
آج کل بیگانوں میں شمار ہے
اسے لطف ملتا ہے ستا کے مجھے
جان کے وہ کرتا تکرار ہے
طریقے ڈھونڈتا ہے نئے ستم گری کے
اس کام میں بڑا ہونہار ہے 
دل جب بہل جائے تو آ جاتا ہے ملنے
عجب اس شخص کا طریقہ کار ہے


وڈیودیکھنےکےلیےوڈیوپہ کلک کیجیے