کب تک میری راہوں میں یہ اندھیرا ہو گا
کب تک میری راہوں میں یہ اندھیرا ہو گا
ابھرے گا کبھی سورج اپنے ہاں بھی سویرا ہو گا
سبق سیکھا ہے میں نے ماضی کی خطاؤں سے
میں مطمئن ہوں کہ آنے والے کل میرا ہو گا
یہ مصائب یہ دکھ درد زمانے کے
کچھ بھی نہیں اگر میسر مجھے ساتھ تیرا ہو گا
بہار آئے گی کھلیں گے گل پھر سے یہاں
ویراں درختوں پہ پھر سے پرندوں کا بسیرا ہو گا
وڈیودیکھنےکےلیےوڈیوپہ کلک کیجیے
کب تک میری راہوں میں یہ اندھیرا ہو گا |
کب تک میری راہوں میں یہ اندھیرا ہو گا
ابھرے گا کبھی سورج اپنے ہاں بھی سویرا ہو گا
سبق سیکھا ہے میں نے ماضی کی خطاؤں سے
میں مطمئن ہوں کہ آنے والے کل میرا ہو گا
یہ مصائب یہ دکھ درد زمانے کے
کچھ بھی نہیں اگر میسر مجھے ساتھ تیرا ہو گا
بہار آئے گی کھلیں گے گل پھر سے یہاں
ویراں درختوں پہ پھر سے پرندوں کا بسیرا ہو گا
وڈیودیکھنےکےلیےوڈیوپہ کلک کیجیے
No comments:
New comments are not allowed.