ان کے آنے کا ہے امکان خدا خیر کرے
محسن نقوی
ان کے آنے کا ہے امکان خدا خیر کرے
دل پہ گزرے گا یہ طوفان خدا خیر کرے
وہ تو ہیں اونچے محلات کے رہنے والے
اور میرا گھر ہے بیا بان خدا خیر کرے
ان کا کہنا ہے کہ محفل میں اٹھائیں گے نقاب
میرا کھو نہ جائے ایمان خدا خیر کرے
وہ یہ کہتے ہیں اس بار جدائی ہو گی
میں یہ کہتا ہوں میری جان خدا خیر کرے
میں نے مانگی ہے و فا اور وفا کے بدلے
اس نے مانگی ہے میری جان خدا خیر کرے
وڈیو دیکھنےکےلیےیوٹیوب لنک پہ کلک کیجیے
محسن نقوی
Unke Anay Ka Hai Imkan Khuda Khair Kare-Mohsin Naqvi |
ان کے آنے کا ہے امکان خدا خیر کرے
دل پہ گزرے گا یہ طوفان خدا خیر کرے
وہ تو ہیں اونچے محلات کے رہنے والے
اور میرا گھر ہے بیا بان خدا خیر کرے
ان کا کہنا ہے کہ محفل میں اٹھائیں گے نقاب
میرا کھو نہ جائے ایمان خدا خیر کرے
وہ یہ کہتے ہیں اس بار جدائی ہو گی
میں یہ کہتا ہوں میری جان خدا خیر کرے
میں نے مانگی ہے و فا اور وفا کے بدلے
اس نے مانگی ہے میری جان خدا خیر کرے
وڈیو دیکھنےکےلیےیوٹیوب لنک پہ کلک کیجیے