Monday, 11 March 2019

Mohabbat Poetry Wasi Shah | ab to mumkin hi nahi un se mulaqat wasi

 اب تو ممکن ہی نہیں ان سے ملاقات وصی
وصی شاہ


Urdu love Poetry - Wasi Shah
Ab to mumkin hi nahi un se mulaqat wasi

اب تو ممکن ہی نہیں ان سے ملاقات وصی
اب تو عروج پہ پہنچی ہے اس کی ذات وصی

وہی وعدے ھیں اور رسموں کی زنجیریں باقی
کب بدلتی ھیں زمانے کی روایات وصی

ایک وہ دن تھے کہ ایک دوسرے کو سوچتے تھےہم
اب ملتے نہیں ایک دوسرے کے خیالات وصی

میری ہر صبح کا آؑغاز تیرے نام سے ہو
تیری یادوں میں کٹی میری ہر ایک رات وصی

تم کہاں میرے پیار کا معیار کہاں
وہ کتنی سادگی سے کہہ گئے یہ بات وصی

وڈیو دیکھنےکےلیےیوٹیوب لنک پہ کلک کیجیے