Saturday 9 March 2019

Tamana Ly Kr Ulfat Ki | Urdu Sad Poetry

 تمنا لے کے الفت کی میرے آنگن میں وہ آیا 

Urdu sad shayari - sad love poetry

تمنا لے کے الفت کی میرے آنگن میں وہ آیا 
محبت روگ ہے دل کا اسے یہ میں نے سمجھایا 

کہا اس نے محبت کر شریک غم بنا مجھ کو 
کروں گا میں زمانے کی خوشی سے آشْنا تم کو 

ہوئی مجبور میں کیا اقرار الفت کا 
لگا دی جان کی بازی سمجھ کر کھیل قسمت کا 

ہوئی معلوم پھر اس کی حقیقت یہ زمانے سے 

اسے تسکین ملتی ہے کسی کا دل دکھانے سے

آڈیو سننے کے لیے یوٹیوب لنک پہ کلک کیجیے


sad urdu love poetry - Sad Shayari