وہ جو خود پیروئ اہل جفا کرتا تھا
محسن نقوی
وہ جو خود پیروئ اہل جفا کرتا تھا
مجھ سے ملتا تھا تو تلقین وفا کرتا تھا
اسکے دامن میں کوئی پھول نہیں میرے لئیے
وہ جو میرے تنگی دامن کا گلہ کرتا تھا
اسکو احساس دلایا ہے تو ملتا ہی نہیں
اجنبی تھا تو مجھے روز ملا کرتا تھا
اب وہ مجھ سے میری ہر بات کے معنی پوچھے
وہ جو میری سوچ کی تفسیر لکھا کرتا تھا
آج اسکو بلایا تو وہ گم صم ہی رہا
دل دھڑکنے کی جو آواز سنا کرتا تھا
اسکی دہلیز پہ صدیوں سے کھڑا ہوں محسن
مجھ سے ملنے کے جو لمحات گنا کرتا تھا
وڈیودیکھنےکےلیےکلک کیجیے
محسن نقوی
Wo Jo Khud Pairvi-E-Ehd-E-Wafa Karta Tha |
وہ جو خود پیروئ اہل جفا کرتا تھا
مجھ سے ملتا تھا تو تلقین وفا کرتا تھا
اسکے دامن میں کوئی پھول نہیں میرے لئیے
وہ جو میرے تنگی دامن کا گلہ کرتا تھا
اسکو احساس دلایا ہے تو ملتا ہی نہیں
اجنبی تھا تو مجھے روز ملا کرتا تھا
اب وہ مجھ سے میری ہر بات کے معنی پوچھے
وہ جو میری سوچ کی تفسیر لکھا کرتا تھا
آج اسکو بلایا تو وہ گم صم ہی رہا
دل دھڑکنے کی جو آواز سنا کرتا تھا
اسکی دہلیز پہ صدیوں سے کھڑا ہوں محسن
مجھ سے ملنے کے جو لمحات گنا کرتا تھا
وڈیودیکھنےکےلیےکلک کیجیے