Friday, 22 February 2019

Urdu Love Poetry | Mat Jao gori Mat Jao Gori | Ibne Insha

مت جاومت جاو گوری
ابن انشاء


Urdu Sad Poetry
Mat Jao Gori by Ibne Insha

تم سے جوت جگی تھی من میں

جیسےچاندسےنیل گگن میں
جیون کےاس اندھے من میں
تم تھیں یہ الاو گوری
مت جاو مت جاو گوری

پیت رتیں جاڑےبرساتیں

سونی شامیں لمبی راتیں
اپنے آپ سےکرتی باتیں
ہوگاکہاں نبھاوگوری
مت جاومت جاوگوری

دل وحشی دیوانہ ہوگا

اسں کو بھی سمجھاناہوگا
ایساکون بہانہ ہوگا
اپنےکوسمجھاوگوری
مت جاومت جاوگوری

اورتوسب کےٹھورٹھکانے

بستیاں بندپربت ویرانے
انشاجی بھٹکےویوانے
لےکےمن کےگھاوگوری
مت جاومت جاوگوری

اردو آواز میں سننے کے لیے وڈیو پہ کلک کیجیے 






مت جاو مت جاو گوری

Ibne Insha - Urdu Love Poetry