Tuesday 9 July 2019

Sad Mohabbat Poetry

زمانے سے سنا تھا کہ محبت ہار جاتی ہے


Sad Love Poetry - Mohabbat Har Jati Hai
Mohabbat haar jati hai

زمانے سے سنا تھا کہ محبت ہار جاتی ہے
جو چاہت ایک طرف سے ہو وہ چاہت ہار جاتی ہے



کہیں پر دعا کا ایک لفظ بھی اثر کر جاتا ہے
کہیں برسوں کی عبادت ہار جاتی ہے



محبت کب کسی کو دشمنی کا درس دیتی ہے
محبت کی بازی میں عداوت ہار جاتی ہے



ہمیں کتنے بھی شکوے ہوں اس کی جفاؤں کے
پر اس کے سامنے ہر ایک شکایت ہار جاتی ہے



ایک آرزو سی ہے کہ اس کو بھول جائیں ہم
پر اس کی یاد آتے ہی یہ حسرت ہار جاتی ہے


وڈیودیکھنےکےلیےکلک کیجیے


Sad Love Poetry - Mohabbat Har Jati Hai
Sad Poetry - Mohabbat Haar Jati Hai