میرا اثاثہ
کچھ وعدے قسمیں یادیں تھیں
کچھ قہقہے تھے فریادیں تھیں
کچھ آنسو تھے جو بہائے تھے
کچھ دھوکے تھے جو کھائے تھے
اب پاس ہمارے کچھ بھی نہیں
بس یادوں کو زنجیریں ہیں
کچھ رنگ اڑی تصویریں ہیں
کچھ لفظ مٹی تحریریں ہیں
ایک دل جو دید کا پیاسا ہے
بس یہی میرا اثاثہ ہے
وڈیودیکھنےکےلیےکلک کیجیے
Mera Asasa |
کچھ وعدے قسمیں یادیں تھیں
کچھ قہقہے تھے فریادیں تھیں
کچھ آنسو تھے جو بہائے تھے
کچھ دھوکے تھے جو کھائے تھے
اب پاس ہمارے کچھ بھی نہیں
بس یادوں کو زنجیریں ہیں
کچھ رنگ اڑی تصویریں ہیں
کچھ لفظ مٹی تحریریں ہیں
ایک دل جو دید کا پیاسا ہے
بس یہی میرا اثاثہ ہے
وڈیودیکھنےکےلیےکلک کیجیے
Sad Urdu Poetry |