Wednesday, 20 March 2019

Qita | Ahmed Faraz

قطعہ
احمد فراز 


Qita - Urdu love Poetry
قطعہ




کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح
کیوں بگڑا ہی رہتا ہے حالات کی طرح
وہ ایک دوست جو لگتا ہے جان سے پیارا
وقت تو دیتا ہے مگر خیرات کی طرح

حصول دید سے مشروط کب ہے جزبہ دل
مجھے تو پیار تیرے نام پر بھی آتا ہے
میں ہجر و وصل کی حد سے گزر گیا ہوں شائد
تو سامنے بھی نہیں اور نظر بھی آتا ہے

وہ شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا
وہ شہر وہ سفر وہ مکاں یاد رہے گا
ہم بھولے ہیں تجھے نہ بھولیں گے
تو یاد ہے ہمیں اور ہاں یاد رہے گا

وڈیودیکھنےکےلیےکلک کیجیے