قطعہ
آج دنیا نے ستم ڈھائے تو دل ٹوٹ گیا
تیری باتیں تیرا اندازِ وفا یاد آیا
کاش ہم منا لیتے تجھے نہ جانے دیتے
مدتوں بعد یہ احساس خطا یاد آیا
تم کواس قرب کا احساس بھلا کیسے ہو
جو میرےدل میں ہےلفظوں میں ادا کیسے ہو
جو کبھی پاس نہ تھا اس سے جدائی کیسی
جو کبھی مل نہ سکا اس سے گلہ کیسے ہو
پیوست پیار ہے دل میں عیاں نہیں کرتا
وہ بات دل کی کہیں بھی بیاں نہیں کرتا
وہ اس خلوص سے ہر دل لوٹ لیتا ہے
کہ لٹنے والا بھی اس پہ گماں نہیں کرتا
وڈیو دیکھنےکےلیےکلک کیجیے
Urdu Sad Poetry |
آج دنیا نے ستم ڈھائے تو دل ٹوٹ گیا
تیری باتیں تیرا اندازِ وفا یاد آیا
کاش ہم منا لیتے تجھے نہ جانے دیتے
مدتوں بعد یہ احساس خطا یاد آیا
تم کواس قرب کا احساس بھلا کیسے ہو
جو میرےدل میں ہےلفظوں میں ادا کیسے ہو
جو کبھی پاس نہ تھا اس سے جدائی کیسی
جو کبھی مل نہ سکا اس سے گلہ کیسے ہو
پیوست پیار ہے دل میں عیاں نہیں کرتا
وہ بات دل کی کہیں بھی بیاں نہیں کرتا
وہ اس خلوص سے ہر دل لوٹ لیتا ہے
کہ لٹنے والا بھی اس پہ گماں نہیں کرتا
وڈیو دیکھنےکےلیےکلک کیجیے